Skip to main content
0%
Admin Latest News

User Profile Change

اہم اطلاع: اپنی پروفائل اپ ڈیٹ کریں

اب آپ اپنی معلومات کسی بھی وقت خود اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔ اوپر دائیں جانب یوزر مینو میں My Profile پر کلک کر کے اپنا نام، عہدہ، شناختی کارڈ نمبر اور موبائل/فون نمبر درست رکھیں۔ بورڈ یہ معلومات SMS الرٹس اور سرکاری رابطے کے لیے استعمال کرتا ہے، غلط معلومات کی صورت میں آپ اہم اطلاعات سے محروم رہ سکتے ہیں۔

ابھی پروفائل اپ ڈیٹ کریں پاس ورڈ تبدیل کریں

نوٹ: ای میل تبدیل کرنے کے لیے سیکرٹری کے نام، پرنسپل / سربراہ ادارہ کے دستخط شدہ درخواست جمع کرائیں۔