Skip to main content
0%
Online Examination Services

SSC Annual-I 2026 Roll Number Slips for Private Students

برائے مہربانی داخلہ فارم کے مطابق نام اور والد کے نام کی صحیح سپیلنگ فراہم کریں۔ آپ نام اور والد کے نام کا کچھ حصہ بھی فراہم کر سکتے ہیں۔

Instructions

  • وہ طلبہ جنہوں نے پرائیویٹ داخلہ کے لیے اپلائی کیا ہے، وہ نیچے دیے گئے فارم سے اپنی رول نمبر سلپس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
  • اسکول اور کالج کی انتظامیہ پورٹل سسٹم سے اپنے طلبہ کی رول نمبر سلپس ڈاؤن لوڈ کر سکتی ہے۔
  • ریگولر طلبہ رول نمبر سلپس کے لیے اپنے متعلقہ اسکول کی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔
  • جن اداروں کو ابھی تک آن لائن پورٹل سسٹم کا اکاؤنٹ نہیں دیا گیا، وہ میٹرک سیکشن ملاکنڈ بورڈ سے رول نمبر سلپس حاصل کر سکتے ہیں۔
  • امتحانی مرکز اور مضامین کی درستگی کے لیے میٹرک کنڈکٹ سیکشن تشریف لائیں۔
  • اگر رول نمبر سلپ نہیں مل رہی تو میٹرک کنڈکٹ سیکشن تشریف لائیں۔